راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پو لیس اہلکا روں کے تبا دلہ جا ت میر ٹ پر ہو
رہے ہیں کسی اہلکار سے کو ئی زیا دتی نہیں ہو گی D.P.O را جن پور زاہد
محمود گو ندل نے پو رے ضلع کو امن کا گہوارہ بنا دیا گیا ہے ان خیالات کا
اظہا ر اے ایس آئی ،ڈی پی اوآفس سید یا سر حسین شا ہ نے اپنے ایک بیان میں
کیا انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے پو لیس اہلکا روں کے تبا دلے نہا یت میر ٹ
پر ہو رہے ہیں اور اس سلسلہ میں کو ئی د با ؤ یا سفا رش قبول نہیں کی جا
ئیگی انہوں نے کہا کہپو لیس عوام کا تحفظ یقینی بنا نے کے لئے دن را ت کو
شاں ہیں
0 comments:
Post a Comment