راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی سی او غازی امان اللہ نے پولیو مہم کے دوسرے دن
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہو ئے کہا ہے کہ پولیو ورکرز اور سٹاف کی
سیکورٹی کو یقینی بنایا جا ئے س۔ اس سلسلے میں پولیس نفری بھی گشت کرے گی۔
اس موقع پر ڈی سی او نے ضلعی بھر کے سیکریٹریز یونین کونسلز کو بھی ہدایات
جاری کیں اور کہا کہ اس مہم کے دوران بھر پور تعاون کیا جا ئے کیو نکہ
پولیو ورکرز ایک اہم قومی فریضہ انجام دے رہے ہیں ۔ ان کو مکمل تحفظ دیا جا
ئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تما م ضروری اقدامات کیئے جا ئیں۔ انہوں نے کہا کہ
اس مہم کو کامیاب کرنے کے لئے تما م اقدامات کئے جا ئیں ۔ اس موقع پر ای
ڈی او صحت،ڈی ایچ او ، سیکریٹریز یونین کونسلز بھی موجود تھے۔
0 comments:
Post a Comment