را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ایم پی اے بیر سٹر علی رضا خان دریشک کی علا قہ
کی عوام کے لئے خد ما ت نا قابل فر امو ش ہیں بیر سٹر علی رضا خان دریشک دن
رات کی خد مت کے لئے کو شاں ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر سیا سی وسماجی شخصیت
ملک غلام رضا کھیا را نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ عر صہ
نصف صد ی سے بیر سٹر علی رضاخان در یشک کا خا ند ان عوام کا فلا ح و بہبو د
اور خد مت کر رہاہے ضلع نا ظم بھی بیر سٹر علی رضا خان دریشک نے ضلع را جن
پور کی تعمیر و تر قی میں بھر پور اور نمایاں کر دار ادا کیا عوام میں تر
قیا تی کاموں کے علا وہ ملاز متوں کی فر اہمی میں اہم کر دار ادا کیا آئند ہ
الیکشن میں نصر اللہ خان دریشک گر وپ بھر پورکا میا بی کر ے گا بے روز گا
ری کے خا تمہ کے لئیدریشک گر وپ کا کر دار پور ے ضلع میں کلید ی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment