راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور میں آج دن کے آغاز سے ہی مطلع صاف رہا
مگر دن بھر برفانی ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ٹھنڈی
ہوا کے چلنے کے باعث سر شام ہی سڑکات اور بازار ویران ہو گئے جبکہ شہریوں
کی بڑی تعداد چائے اور قہوہ خانوں پر موجود رہی ۔
0 comments:
Post a Comment