راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جمعیت علما ء اسلام (ف) ضلع راجن پور کے زیر اہتمام
شہید اسلام ڈاکٹر خالد محمود سومر و کے قتل کے خلاف قا ئد جمعیت کے حکم پر
ضلعی امیر غلام یسین شا کر کی زیر سرپر ستی اورتحصیل امیر ارشاد احمد کی
زیر نگر انی ایک احتجا جی ریلی کا اہتمام کیا گیا مسجد نمر ہ را جن پور سے
شر وع ہو ئی اور ڈسٹر کٹ پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ کی شکل اختیا ر کر
گئی اور کا رکنا ں جے یو آئی زندہ اور قا تلوں گر فتا ر کر نے کے نعر ے
لگا تے رہے اس احتجا جی مظا ہر ہ سے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی قا ری حماد اللہ
حیدری ،ضلعی نا ئب امیر قا ری محمود احمد قاسمی ،ضلعی امیر مولا نا یسین شا
کر تحصیل راجن پور کے امیر مفتی ارشاد احمد حقا نی ،خان زمان خان ،مولانا
طا ہر قا سمی ،مولا نا محبو ب الحس سو مرو ،انجنیئز امجد فا روق ،سرداد
علا والد ین خان مز اری صد ر انجمن تا جر ان سمیت علما ء کر ام نے خطا ب کر
تے ہو ئے ڈاکٹر خا لد سومر و کے مظلو ما نہ مسجد ہ کی حا لت میں قتل کی شد
ید مذمت کر تے ہوئے حکو مت سے مطا لبہ کیا کی مز ید ہما رے صبر کا امتحان
نہ لیا جا ئے اور قا تلوں گر فتار کر کے کیفر کر دار تک پہنچا جا ئے اور ہم
اپنے قا ئد کے حکم پر اپنی جان تک قر با ن کر دین ہما را مقصد خد ا کی ز
مین پر خد اکا نظام ہے جس مقصد سے پیچھے ہٹا نے کیلئے ہمیں یہ سزا ئیں و
یجا رہی ہیں آخر میں قاری محمد عا شق نے دعا کر ائی اور جلیل الر حمن صد
یقی نے بھی خطا ب کیا
0 comments:
Post a Comment