راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پیپلز پارٹی کے سٹی سیکرٹریٹ میں شہید محترمہ بے
نظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام سابق صوبائی اُمیدوار سردار
محمد یوسف خان گبول نے کیا تقریب کے دوران قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا
گیا اور خصوصی دعاء بھی مانگی گئی تقریب میں ضلع بھر سے پارٹی کارکنان کی
کثیر تعداد شریک ہوئی ۔
0 comments:
Post a Comment