را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایا
ں کمی کی ہے جس کا فا ئد ہ تمام کسا نوں اور زمیند ار وں تک پہنچا نے کے
لیے حکومت پنجاب کے شا نہ بشا نہ پنجاب سیڈ کا ر پو ریشن نے بھی گند م بیج
کے سیل ریٹ میں بھی نمایا ں کمی کی ہے ۔پنجاب سیڈ کا ر پوریشن نے گند م کی
تمام اقسام کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد 2300 روپے کی ہے تا کہ کسا ن صحت
مند اورزیا دہ پید اواری صلا حیت والہ خا لص بیج کا شت کر کے اپنی بہتر اور
زیا دہ پید اوار حا صل کر سکیں ۔یہ با ت اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ما ر کیٹنگ
،پنجاب سیڈ کا ر پوریشن ڈیر ہ غا زی خان،جام پور ،محمد پور ،فا ضل پور
،راجن پور ،کو ٹ مٹھن اور روجھان کے وزٹ کے دوان کسا نوں کو بتا ئی مز ید
اسٹنٹ ڈائر یکٹر ما ر کیٹنگ بلال حسین نے پنجاب سیڈ کا رپوریشن کے رجسٹر ڈ
ڈیلر وں کو بھی سختی سے سر کا ری2300روپے ریٹ پر گند م کے بیج کی سیل کا
کہا اور اگر کسی ڈیلز نے اگر زیا دہ ریٹ یا بلیک ما ر کیٹنگ کی تو اس کے
خلاف سخت قا نو نی کا روائی کی جا ئے گی کسی قسم کی شکا یت کی صور ت میں
مند رجہ ذیل0304-0920389 نمبر پر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ما ر کیٹنگ ڈیر ہ غاز ی
خان کو بتا ئیں
0 comments:
Post a Comment