Feature Top (Full Width)

Tuesday, 30 December 2014

عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہمہ وقت تیا ر ہیں فر حت عباس

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) D.P.O آفس کے سیکو رٹی انچارج فر حت عباس نے کہا ہے کہ ڈی پی او پورزاہد محمود گو ندل کی دلولہ انگیز قیا دت میں ضلع را جن پور پو لیس بہترین کر دار ادا کر رہی ہے عوام کو انصا ف فرا ہم کر نا اور علا قہ میں امن وامان کا قیام ہما ری اولین تر جیح ہے زاہد محمود گو ندل ایک نڈ ر اورفر ض شنا س کپتان ہیں جن کی قیادت پر ہم سب کو فخر ہے انہوں نے کہا کہ عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے ہمہ وقت تیا ر ہیں مو جو دہ حا لات کے پیش نظر ضلع بھر کی سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ کر دی گئی ہے D.P.O را جن پورازخود سیکو رٹی کی نگرانی کر رہے ہیں عوام کو انصا ف فراہم کر نا ہے پو لیس کا فر ض ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers