راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر جذبہ ڈویلپمنٹ
آرگنائزیشن راجن پور کے زیراہتمام ایک واک کی گئی جس کی قیادت محکمہ سوشل
ویلفئر و محکمہ تعلیم کے افسران نے کی ۔واک میں سکولوں کے اساتذہ اور بچوں
نے شرکت کی۔ یہ واک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے شروع ہو ئی اور چوک کچہر ی
میں ختم ہو ئی ۔ مجاہد خان دریشک اور دیگر مقررین نے خطاب کر تے ہوئے کہا
کہ معذور افراد بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ۔ ان کی دیکھ بھال اور مدد کرنا
بھی ثوا ب ہے
0 comments:
Post a Comment