را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ایم این اے ڈاکٹر حفیظ الر حمن خا ن دریشک نے
ضلع را جن پور میں تر قیا تی کا موں کا جا ل بچھا دیا ہے علا قہ تر قی کی
طر ف گا مز ن ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سیا سی وسما جی شخصیت ڈاکٹر عبد الر
حمن آرا ئیں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ ایم این اے ڈاکٹر
حفیظ الر حمن خا ن دریشک کی صور ت میں عوام کو ان کا محبو ب لیڈ ر مل گیا
ہے انہوں نے علا قہ کی تر قی کے لئے دن را ت کو شش کرکے اربوں روپوں کے تر
قیا تی پر اجیکٹ منظور کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں سٹر کیں ،گلیاں ،سولنگ
اور واٹر سپلا ئی سکیموں پر کام تیز ی سے جا ری ہے ان منصو بہ جا ت کی
تکمیل سے علا قہ کی تقد یر بدل جا ئیگی اور علا قہ میں خو شحا لی کا دورہ
دورہ ہو گا ڈاکٹر عبد الر حمن آرا ئیں نے مز ید کہا کہ یو نین کو نسل ونگ
کے عوام ڈاکٹر حفیظ الر حمن خان دریشک کی تہہ دل سے قد ر کر تے ہیں اس مو
قع پر محمد سیلم خان آرا ئیں ودیگر بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment