را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹی ایم اے را جن پور کے اہلکا رعر صہ دوما ہ سے
تنخو اہوں سے محر وم گھر وں میں چو لہے ٹھنڈے پڑ گئے ۔فا قوں تک نو یت حکام
با لا سے اصلا ح احوام کا مطا لبہ ۔تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل میو نسپل
ایڈمنسٹر یشن را جن پور کے اہلکا ران جو علا قہ کی صحت وصفا ئی اور عوام کی
بھلا ئی کے لئے دن رات کو شا ں رہتے ہیں خو دعر صہ2ما ہ سے تنخو اہوں سے
محروم ہیں آفسران با لا کے آپس کے سیا سی تنا ؤ اور غفلت کے پیش نظر اہلکا
ران کا فی عر صہ سے ان مسا ئل سے دوچا ر چلے آرہے ہیں جبکہ عید الفظر
اورعید الا ضحی پر بھی مبینہ طور پر انہیں تنخوا ہ نہیں ملی تھی تحصیل را
جن پور کے عوامی سما جی حلقوں نے D.C.O راجن پور سے اپیل کی ہے کی ٹی ایم
اے اہلکاران کو تنخو اہ دے کر احسان عظیم کر یں تا کہ وہ اپنے اہل وعیال کا
پیٹ پا ل سکیں ۔
0 comments:
Post a Comment