راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) بلو چ فر نیڈ ز فٹ بال کلب را جن پورکا ایک
اجلا س زیر صدارت سردار گل محمد جمن بزدار منعقد ہو اجس میں کھلا ڑیوں کی
کثیر تعد ادنے شر کت کی اجلا س میں سا نحہ پشا ور کے شہداء کو خراج عقید ت
پیش کیا گیا ۔اور حکومت وقت سے پر زور مطا لبہ کیا گیا کہ ملک سے دہشت گر
دی کے نا سور کا مکمل طو رپر خا تمہ کیا جا ئے اس موقع پر پا ک آر می کو
بھر پور اند از میں خراج تحسین پیش کیا گیا اجلا س میں آنیشل شبیر احمد کھو
کھر ،جمیل احمد ودیگر کھلاڑیوں نے شر کت کی
0 comments:
Post a Comment