راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ضلع راجن پور کی تعمیر وتر قی میں سا بق چیف وہپ
قومی اسمبلی سر دار نصر اللہ خان دریشک کا کر دار کلید ی حشیت رکھتا ہے سر
دار نصر اللہ خان دریشک ضلع را جن پور کے محسن ہیں انہوں نے اپنے تمام
ادواد میں علاقہ کی عوام کی بھرپور خد مت کی ان خیا لا ت کا اظہا ر کو ٹلہ
نصیرکے سو شل ورکر ملک غلام رضا کھیارا نے اپنے ایک اخبا ری بیان میں کیا
انہوں نے کہا کہ سر دار نصر اللہ خان دریشک کے فلاحی کام ،نو کر یا ں اور
تر قیا تی کا م ویگر سیاستددانوں کے لئے مثا ل ہیں جبکہ ان کے فر زند ایم
پی اے بیر سٹر علی رضا خان دریشک دن را ت علا قہ کے عوام کی خد مت کے لئے
کوشا ں رہتے ہیں بیر سٹرعلی رضا خان دریشک نے سیلا ب کے دوان جس طر ح متا
ثر ین سیلا ب کی پور ے ضلع را جن پور میں ب امتیا ز خد مت کی ہمیشہ سنہر ی
حروف میں لکھی جا ئیگی آیند ہ الیکشن میں نصر اللہ خان دریشک گر وپ بھر پور
کا میا بی حا صل کر لے گا ۔
0 comments:
Post a Comment