راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)الحیدری کرکٹ ٹو رنا منٹ میں حیدری کر کٹ کلب کو
ٹلہ نصیرکی شا ند ار کا میا بی دوستوں کی مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطا بق گذ
شتہ روز موضع لعل شا ہ میں کھیلے گئے الحید ری کر کٹ ٹو رنا منٹ میں حید
ری کر کٹ کلب کو ٹلہ نصیر ثقلین رضا ،شعیب خور شید اور ملک نجف رضا کی شا
ند ار کارگردگی کی بد ولت اچھی کر کٹ کلب کو شکست دیدی ۔حید ری کلب کی شا
ندار کا میا بی پر عوا می سما جی حلقوں ملک غلام رضا کھیا را ،ایوب خان
،محسن بلو چ ،آفتا ب احمد ،رزاق ملک اور دیگر حیدر ی کلب کو ٹلہ نصیر کی پو
ری ٹیم اور کو چ کو مبا رکبا د دی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment