راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جرا ئم پیشہ عنا صر معا شر ہ کے نا سور اور کو ئی
رعا یت کے مستحق نہیں ان کے قلعے قلعے کے لئے پو لیس اپنے تمام وسا ئل بر
وے کا ر لارہی ہے ان خیالات ا ظہا ر ڈی ایس پی سر کلروجھان فضل الر حمن خان
نے اپنے آفس میں صحا فیوں سے گفتگو کت رے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جر
ائم پیشہ عنا صر معا شرہ کے نا سو ر ہیں اور معا شر ہ کی تبا ہی کا با عث
ہیں ایسے افر اد کسی رو رعا یت کے مستحق نہیں ہیں پو لیس ایسے عناصر کے
خلاف سخت ایکشن لے رہی ہے انہوں نے کہا کہ گشت کو مز ید موثر بنا نے سے خا
طر خواہ نتا ئج بر آمد ہو ئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میڈیا اور عوام کے تعا
ون کے بغیر پو لیس اکیلی جرا ئم پر قا بو نہیں پا سکتی عوام اور تعا ون سے
معا شر ہ کو جرا ئم سء پا ک کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ D.P.O راجن پور
زاہد محمود گو ندل ایک ذہین اورنہ ڈر کپتان ہیں ان کی دلو لہ انگیز قیا رت
میں ضلع راجن پور پو لیس اپنے پیشہ وارانہ فرا ئض با احسن طر یق انجام دے
ہی ہے اس مو قع ایس ایچ او روجھان پر ویز خان احمد انی ودیگر اہلکا ران بھی
مو جود تھے ۔
0 comments:
Post a Comment