راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )سب انسپکٹر پٹر ولنگ پو لیس ظفر اللہ خان نے
کہا ہے کہ پٹر ولنگ پو لیس روڈ کرا ئم کے خا تمہ اور عوام کی مد ر کے لئے
بھر پور جد وجہد کر رہی ہے ایس پی پٹرولنگ ڈیر وڈوثیرن کفا یت اللہ کی قیا
دت میں روڈ کر ائم کے خا تمہ کے علا وہ اشتہا ری ملزمان ،عد التی مفررووں
بغیرنمبر ی موٹر سا ئیکل کے خلا ف کا روائی ہما را مشن ہے انہوں نے کہاکہ
جر ائم پیشہ افراد کسی رعا یت کے مستحق نہیں ۔اس مو قع پر محر ر تھانہ صدر
راؤ عبد الخا لق بھی مو جود تھے
0 comments:
Post a Comment