را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کو ٹلہ نصیر کے سیا سی وسما جی رہنما ملک غلام
رضا کھیا را نے کہا ہے کہ دریشک گر وپ کی علا قہ کے عوام کے لئے خد ما ت قا
بل تحسین ہیں در یشک گر وپ ضلع را جن پور میں فعا ل اور چٹان کی مضبوط ہے
انہوں نے کہا کہ دریشک گروپ کے رہنما سر دار نصر اللہ خان دریشک ضلع را جن
پور کی پہچان ہیں اور عوام کے مسیحا ہیں ان کا دور حکو مت عوام کے لئے
خوشحا لی کا دور تھا لو گو ں کو روزگا ر اور مگر اب لو گ معا شی وسا ئل کا
شکا ر ہیں بے روز گا ری ،مہنگا ئی ،لوڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر رہا
ہے ایم پی اے بیر سٹر علی رضا خان دریشک ضلع را جن پور کے عوام کی دن را ت
خد مت کر رہے ہیں اوران کے مسا ئل حل کر رہے ہیں
0 comments:
Post a Comment