را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) سیکو رٹی انچار ج ڈی پی او آفس را جن پور حا جی
نذ ر حسین خا ن سنجر انی نے کہا ہے کہ مو جو دہ حا لا ت کے پیش نظر ضلع کی
سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ کر دی گئی ہے مشکوک گا ڑیوں اور مشکو ک افرا د کی
چیکنگ 24گھنٹے جا ر ی ہے انہوں نے کہا کہ پو لیس عوا م کے جا ن وما ل کی
محا فظ ہے اور امن وامان کے قیا م کے لئے اپنے پیشہ وارانہ فر ائض با احسن
طر یق انجام دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ D.P.Oزا ہد محمود گو ندل کی دلیرانہ
قیا دت میں پو لیس جرا ئم کے خا تمہ کے لیے کو شا ں ہے اہم تر ین مقا ما ت
ریلو ے ٹر یک ،امام با رگا ہو ں ،مسا جد کی سیکو رٹی غیر معمو لی طور پر
بڑھا دی گئی ہے مو با ئیل گشت ٹیمیں 24گھنٹے پو رے علا قہ کا گشت کرر ہی
ہیں
0 comments:
Post a Comment