را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پو لیس آفسیر ان سا ئلین سے رو یہ بہتر اپنا کر
عوا م میں اعتما د بحا ل کر یں عوا م کو بر وقت انصا ف کی فرا ہمی سے معا
شر ہ میں بڑ ھتے ہو ئے بگا ڑ کو ختم کیا جا سکتا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر
ڈسٹر کٹ پو لیس آفسیررا جن پور زاہد محمود گو ندل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے
ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ معا شر ہ میں بگا ڑ اس وقت پیدا ہو تا ہے جب بر
وقت انصا ف فر اہم نہ کیا جا ئے انہوں نے ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر
تے ہو ئے کہا کہ وہ سائلین کے سا تھ بہتر رو یہ اپنا ئیں اور پہلی فر صیت
میں انہیں انصا ف فر اہم کر یں بہتر رو یہ کے ذر یعے پو لیس اور عوا م کے
درمیا ن را بطہ بحال کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ پر امن معا شرہ کی فر
اہمی پو لیس کی اولین فر ائض میں شا مل ہے ایس ایچ اوز اپنے اپنے متعلقہ
علا قوں میں انصا ف کی فر اہمی میر ٹ پر یقینی بنا ئیں تا کہ عوام میں پو
لیس کا کھو یا ہو ا اعتما د دوبا رہ بحا ل ہو ینگے ہم عوا م کے خا دم ہیں
نہ حکمر ان انہوں نے کہا کہ دہشت گر دی اس وقت پو رے ملک کا مسئلہ بن چکی
ہے پو لیس جو ان پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ مثبت کر دار ادا کر رہی ہے
انہوں نے کہا کہ علما ء کر ام اور میڈ یا کا کر دار قا بل تحسین ہے اس مو
قع پر ڈی ایس پی صد ر محمد آصف ر شید و دیگر ایس ایچ او ز بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment