راجن
پور ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) ڈی سی او غازی امان اللہ نے کہا ہے کہ بہت جلد
ضلع راجن پو ر میں محکمہ مال کا ریکارڈ بہت جلد کمپیوٹرائزڈ ہو جا ئے گا
اور یہ کام 90فیصد مکمل ہو چکا ہے اور 31مارچ تک95فیصد تک مکمل کر لیا جائے
گا ۔ اس سلسلے میں کمپیوٹرسنٹر تحصیل لیو ل پر جس میں انتقال ،ریکارڈ اور
فرد ملکیت وغیرہ باآسانی لوگ حاصل کر سکیں گے ۔ اور لوگ کو اپنا ریکارڈ
معلوم کر سکیں گے ۔ اس موقع پر انچارج چوہدری وکیل احمد ،تینوں تحصیلوں کے
اے سی اورتحصیلدارموجود تھے۔ ڈی سی او نے ہدایت کی کہ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ
کرنے کے لئے تمام تر کوششیں کی جا ئیں تاکہ لوگ آسانی سے ریکارڈ حاصل کر
سکیں
0 comments:
Post a Comment