را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سا ئلین کو بر وقت کی فر اہمی ہما رے فر ائض
میں شا مل ہے قا نون شکن عناصر سے آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئیگاجر ائم
کی رو ک تھام کے لئے گشت کا نظام انتہا ئی موثر بنا دیا گیا ہے ان خیالا ت
کا اظہا ر ڈی ایس پی سر کل رو جھان فضل الر حما ن نے میڈیا سے گفتگو کر تے
ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ امن وامان کی صو ر تحال یقینی بنا نے کے لئے کسی
بھی اقدام سے گر یز نہیں کیا جا ئے گا انہوں نے ایک سوال کے جوا ب میں کہا
کہ عوام کو میر ٹ اور بر قت انصا ف فر اہم کر نا ہما رے پیشہ وارا نہ فر
ائض میں شامل ہے اس سلسلے میں غفلت اور نا اہلی کے مرتکب پو لیس اہلکا روں
کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ کو ئی بھی
شخص کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو قانون سے بالاتر نہیں شر یف اور قا نون کا
احتر ام کر نیو الے شہر ی ہما رے قا بل احتر ام ہیں جبکہ قا نون شکن ،شر
پسند عناصر کے خلا ف شکنجہ تیا ر ہے اس سلسلہ میں کو ئی دبا ؤ یا سفا رش
قبول نہیں کی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ سر کل رو جھان میں جرا ئم کی روک
تھام اور امن واما ن کے قیا م کے لئے گشت کے نظام کو موثر بنا دیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ پو لیس ہر قسم کے خطر ات سے نمٹنے کے لئے تیا ر اور چو کنا
ہے اہم مقاما ت ریلو ے ٹر یک ،مسا جد ،امام بارگا ہوں کی سیکورٹی غیر معمو
لی طو رپر بڑ ھا دی گئی ہے
0 comments:
Post a Comment