را جن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کر یشن اور رشو ت خو ری کے خلا ف محکمہ انٹی
کر یشن کا رو ائی عمل میں لا رہا ہے کر پٹ افراد کا قبلہ درست کر ینگے ان
خیالا ت کا اظہا ر سر کل انچا ر ج محکمہ انٹی کر یشن عبد المجید مستو ئی نے
میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کر پٹ ما فیا نے پوری قوم
کو یر غمال بنا ر کھا ہے کر یشن کے خلا ف کا روا ئی کر کے معا شرہ کو پا ک
صا ف ہما رے فر ائض میں شا مل ہے انہوں نے کہا کہ سا ئلین کی در خو استوں
پر بلا متیا ز اور میر ٹ پر شنو ائی کی جا رہی ہے عوام کو دو نوں ہا تھوں
سے لو ٹنے والے کسی رعا یت کے مستحق نہیں انہوں نے کہا کہ مو جودہ دور میں
میڈیا کو خا ص اہمیت حا صل ہے صحا فی معا شر ہ کا آنکھ اور کان ہو تے ہیں
انہوں نے کہا کہ قا نون کی گر فت سے کو ئی نہیں بچ سکتا ۔انشا ء اللہ ضلع
را جن پور سے کر یشن کا خا تمہ کر ینگے
0 comments:
Post a Comment