را
جن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ٹی ایم اے را جن پور غیر قا نو نی ہا و سنگ کا لو
نیئر ،بغیر منظوری نقشہ تعمیرا ت کر نے وا لوں کے خلا ف سخت ایکشن لینے اور
کا روا ئی کا فیصلہ ہے تفصیلا ت کے مطا بق ٹی ایم اے را جن پور نے بغیر
منظوری یبلڈ نگز تعمیر کر نے والوں اور غیر قا نو نی ہا وسنگ کا لو نیئر کے
خلا ف سخت قا نو نی کا رو ائی کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ان خیا لا ت کا
اظہا ر ٹی ایم اے کے انفور سیمنٹ انسپکٹر ذوالفقا ر علی انجم نے کیا ہے غیر
قانو نی ملبہ جا ت ر کھنے وا لوں کو جرما نے بھی لگا ئے گئے ہیں نیز بغیر
منظوری تعمیر ات عما رت وا لوں کو نوٹس بھی جا ری کیے گئے نوٹس عدم تعمیل
کی صو رت میں لو کل گو ر نمنٹ آرڈنینس کی دفعہ 154 مقد ما ت کا اند را ج
بھی عمل میں لایا جا ر ہا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment