را
جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جرا ئم کا خا تمہ کے علا قہ کو امن کا گہوارہ
بنا دیا ہے منشیا ت اور جوا ء کے اڈ وں کے خلا ف پو لیس کا کر یک ڈاؤ ن جا
ری ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی سر کل رو جھان فضل الر حمن نے میڈیا
کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مو جود ہ حالا ت
کے پیش نظر پو رے سر کل کی سیکو رٹی سخت کر دی گئی ہے اہم مقا ما ت سکو لز
،کا لجز ،ریلو ے ٹر یفک ،مسا جد ،امام با ر گا ہوں پر سیکو رٹی پر بڑ ھا دی
گئی ہے انہوں نے کہا کہ مشکو ک افراد مشکو ک گا ڑیوں کی چیکنگ جا ری ہے
انہوں نے واضح طور پر کہا کہ غفلت بر تنے وا لے اہلکا روں کے خلا ف سخت
ایکشن لیا جا ئیگا اشتہا ری ملز مان کی گر فتا ری کے لئے جد وجہد تیز کر دی
گئی ہے جرا ئم پیشہ افرا د ملک وقوم کے دشمن ہیں ان کے سا تھ کو ئی رو رعا
یت نہیں بر تی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ کچہ کے علاقہ میں پو لیس کا سر چ
اپر یشن جا ری ہے کچہ کے بعض علا قے جو عوام النا س کے لئے نو گو ایر یا
بنے ہو ئے تھے انہیں مکمل طور پر کلیئر کرالیا گیا ہے
0 comments:
Post a Comment