را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) جر ائم کی بیخ کنی کیلئے پو لیس دن را ت چو کنا ہے
منشیا ت فر وشوں کا گھیر ا تنگ کر دیا ن۔چوری اور ڈکیتی کی وارداتو ں پر
قا بو پا لیا گیا ہے ان خیالا ت کا اظہا رڈ ی ایس پی سر کل رو جھان فضل الر
حمن نے میڈ یا کے نما ئندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ علا
قہ میں امن واما ن کے قیا م کے لئے کسی بھی اقدام سے گر یز نہیں کیا جا
ئیگا ۔بد معا شوں اور شر پسند عناصر کے خلا ف پو لیس کا شکنجہ تیا ر ہے
انہوں نے کہا کہ فر قہ وار انہ کشید گی کا مکمل خا تمہ وقت کی اہم تر ین ضر
ور ت ہے علما ء کر ام اس سلسلہ میں اپنے خطا با ت ،تقا ر یر میں اتحا د
ویگانگت کا در س دیں انہوں نے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ پر امن معا شر ہ
میں شر پسند وں اور تحر یب کا روں کے لئے کو ئی جگہ نہیں ایسے افراد کے
لئے قا نون سخت رد عمل رکھتا ہے انہوں نے کہا کہ D.P.Oرا جن پور کی مثبت
اور بہتر ین حکمت عملی کے بد ولت کچہ کے علا قوں کو ہر قسم کے خطر ات سے پا
ک کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ منشیا ت فر وشوں ملک وقوم کے دشمن ہیں
اور نو جو ان نسل کو تباہ کر نے میں ملوث ہیں ایسے عنا صر کسی بھی رعا یت
کے مستحق نہیں اشتہا ری ملز مان کی گر فتا ری کے لئے سر کل پو لیس 24گھنٹے
الر ٹ ہے اس مو قع پر ایس ایچ او رو جھان سٹی پر ویز خا ن احمدا نی ودیگر
اہلکا روں بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment