را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)کر یشن ،رشوت کا خا تمہ اولین ترجیح ،غریب عوام کا
خو ن چو ہنے والے کر پٹ آفسیر ان کسی رعا یت کے مستحق نہیں ان خیا لا ت کا
اظہا ر سر کل انچا رج محکمہ اینٹی کر یشن عبدالمجید مستو ئی نے اپنے آفس
میں بر یفنگ میں کیا انہو ں نے کہا کہ رشو ت ،کر یشن نے ملک کی جڑوں کو کھو
کھلا کر دیا ہے کر پٹ افیسرا ن کے لئے اینٹی کریشن کا شکنجہ تیار ہے انہوں
نے کہا کہ عوام کو چا ہیے کہ و ہ کر یشن کی بر وقت نشاند ہی کر کے اچھے
شہر ی ہو نیکا ثبو ت دیں اور کر یشن اور رشور کے خا تمہ کے لئے محکمہ اینٹی
کر یشن کا سا تھ دیں اس مو قع پر محر ر حافظ خلیل احمد بھی موجود تھ
0 comments:
Post a Comment