راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) پنجاب حکومت کی ہدایت پر لوگوں کو سستی اور
میعاری اشیاء کی فراہمی کے لئے سستے اتوار بازار لگا دئیے گئے ہیں جہاں پر
گھی اور آئل پندرہ روپے کم ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔یہ باتیں اے سی راجن
پور چوہدری مختار نے اتوار بازار کے معائنہ کے دوران کہیں۔انہون نے کہا کہ
عوام کی سہولت کے لئے پنجاب حکومت کوشاں ہے۔
0 comments:
Post a Comment