را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) در خت قدرت کا انمول تحفہ ،ما حول آلو دگی سے
بچا نے کے لئے زیا دہ سے زیا دہ در خت لگا ئے جا ئیں ان خیالات کا اظہا ر
ڈسڑکٹ ایجو کیشن آفسیر سیکنڈ ری را جن پور غلا م فا رو ق علوی نے گور نمنٹ
ہا ئی سکو ل کو ٹلہ نصیر میں شجر کا ری مہم کا افتتا ح کر تے ہو ئے کیا
انہوں نے کہا کہ در خت ما حول میں خو بصور تی پید اکر تے ہیں اور ما حول کو
آلو دہ ہو نے سے بچاتے ہیں در خت قد رت کا احسن اور انمول تحفہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ شجر کا ری کو کا میا ب بنا نے کے لئے دن را
ت کو شا ں ہے درخت لگا کر سو ئے ہو ئے بخت کو جگا یا جا سکتا ہے اس مو قع
پر ہیڈ ماسٹر ہا ئی سکول کوٹلہ نصیر میاں امتیا ز رسول ودیگر افرادبھی مو
جو دتھے
0 comments:
Post a Comment