را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پٹو اریوں کے حقوق کا تحفظ ہما را نصب العین ہے
پٹو اری معا شر ہ کاا ہم حصہ ،حیثیت اوراہمیت تسلیم کی جا ئے ان خیالا ت کا
اظہا ر صدر انجمن پٹو ارماں را جن پور محمود فر ید سیا ل نے اخبار نو سیوں
سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ پٹو اری بر داری نے ہمیشہ ملک
وقوم کے لئے بہتر ین خد ما ت سر انجام دیں اور ہمیشہ ملکی مفا د کے لیے صف
اول کا کر دار ادا کیا محمو د فرید سیا ل نے مزید کہا کہ کمپیوٹر ائز ز
سسٹم کی وجہ سے مسا ئل پید اہو گئے ہیں اور پٹو اری بر داری کو اس پر تحففا
ت ہیں لہنداپٹوا یوں کے مطا لبا ت تسلیم کر تے ہو ئے کمپیو ٹر ا ئز ز یشن
نظام فی الفور ختم کیا جا ئے تا کہ پٹو ار یوں میں پیدا ہو نیو الی بے چیی
ختم ہو سکے اس موقع پر سینئر نا ئب صد ر ملک وا جد اقبال جھر ڑ ،اشفا ق
قریشی اوردیگر پٹو اری بھی مو جو د تھے ۔
0 comments:
Post a Comment