را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جمعیت علما ء اسلام (ف) تحصیل را جن پور کے
امیر مفتی ارشا د احمد حقا نی نے میڈ یا کو بتلا یا جا معہ عبداللہ بن عمر
گلشن فا روق اعظم ومدرسہ نعمان بن نمر ہ مسجد ضیا ء شہید روڈرا جن پور میں
شش ما ہی امتحان کی تعطیلا ت کے بعد ایک پر رونق تقر یر منعقد ہوئی جسکی
صدارت استا دالعلما ء حضر ت مولانا یسین شا کر نے کی اس میں طلبا کرا م نے
حسین انداز میں حمد نعت پیش کیا او ر اس عزم کا اعا دہ کیا کہ ہم اس دینی
تعلیم اور قرآنی پر چم کے ذریعے پوری دنیا با محضو ص پا کستا ن کو امن کا
گہوارہ بنا ئیں گے اس تقر یب کے مہما ن خصوصی دارالعلوم عید گا ہ کبیر والا
کے مہھتم اور فاروق ا لمدارس کے مر کزی رہنما حضر ت مو لا ناار شا د احمد
نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ دینی مدارس دہشت گر دی کے اڈے نہیں خیر کے مر
اکز ہیں ان سے امن محبت کا درس ملتا ہے حکومت ان کو اپنا حر یف مت سمجھے
اور بلا جواز علما واھل مدارس کی گر فتا ریاں اور چھا پے بند کر ے اس سے
امن کے علمبر داروں کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے اس کے بعد مدرسہ تعلیم القر
آن گا ووالی ،مدرسہ انور القر آن ونگ جا مع مسجد صد یقہ فا ضل پورو جا مع
مسجد عثما نیہ میں مولا نا ارشا د احمد نے در س قر آن دیے اور دینی مدارس
علما طلبا کو خصو صی دعا ؤ ں سے نواز اور ان کے لیے اور اپنے پیا رے وطن پا
کستا ن کے امن کے لیے خصو صی دعا کرا ئی اور حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ ضلع
را جن پور جمعیت علما ء اسلا م (ف) کے قا ری حما د اللہ حید ری و قا ری
عبد المجید سا قی کو بلا و جوا ز نظر کیا گیا ہے انکو رہا کیا جا ئے اس
موقع پر ان کے سا تھ صا جنر ادہ محمد اویس مفتی غلام اکبر بھی تھے
0 comments:
Post a Comment