Feature Top (Full Width)

Tuesday, 24 March 2015

قا نو ن سب کے لیے بر ابر ،جرا ئم پیشہ افرا د ملک وقوم کے دشمن ہیں فضل الر حما ن

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) قا نو ن سب کے لیے بر ابر ،جرا ئم پیشہ افرا د ملک وقوم کے دشمن ہیں ان سے کو ئی رور عا یت نہیں بر تی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر سر کل رو جھان ڈی ایس پی فضل الر حما ن  نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کو ئی شخص کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو قانو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا جرا ئم پیشہ افرا د آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ کچہ کے علا قہ قا نون کی با لا دستی کے لئے جر ائم پیشہ عنا صر کو سختی سے کچل دیا گیا ہے علا قہ کو امن کی جگاہ بنا دیا گیا ہے منشیا ت ،جو اء ،ڈکیتی ،نا جا ئز اسلحہ ،را ہز نی ،مو ٹر سا ئیکل ڈکیتی کے خلا ف پو لیس کا گر ینڈ اپر یشن جا ری ہے انہوں نے کہا کہ سا ئلین کو برو قت اور میرٹ پر انصا ف فرا ہم کیا جا رہا ہے تا ہم اگر کسی کو کو ئی در پیش ہو تو وہ مجھے ڈائر یکٹ آفس آکر ملے عوام کی شکا یا ت کا ازالہ کر نا ہما رے فر ائض میں شا مل ہے انہوں نے کہا کہ اہم مقا ما ت ریلو ے ٹر یک ،امام با ر گا ہوں ،مسا جد ،سکو لز ،کا لجز کی سیکو رٹی ٹا ئٹ کر دی گئی ہے عوام کو چا ہیے کی وہ سما ج دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں اور مشکوک شخص کو دیکھتے ہی اس کی اطلا ع فو ری طو رپر پو لیس کودیں میر ے دروازے عوام کے لئے 24گھنٹے کھلے ہیں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers