را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) دہشت گر دی کی رو ک تھا م کے لئے ٹھو س اقداما ت
کئے جا ئیں اقلیتوں کا تحفظ اسلا م کا اہم رکن ہے مجر ما ن کو قرا ر وا قعی
سز ادی جا ئے ان خیالا ت کا اظہا ر صد ر ڈسٹر کٹ با ر را جن پور چو ہد ری
محمد نعیم ثا قب نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گر دی نے
پوری قوم کو یر غمال بنا یا ہو ا ہے پا ک فو ج دہشت گر دوں کے خا تمہ کے
لئے ٹھو س قدم اٹھا ئے قوم پا ک فو ج کا مکمل ساتھ دے گی انہوں نے کہاکہ
وکلا برداری متحد ہو کر با ر اور بنچ کے تقد س کے لئے مثبت اور معیا ری کر
دار ادا کر رہی ہے وکلا معا شرہ کا اہم حصہ ہے اور غر یب نا دار عوا م کو
انصاف فر اہمکر نے کے لئے 24گھنٹے کو شاں ہیں انہوں نے کہا کہ ملک میں
آزادعد لیہ کے قیا م میں وکلا کی قر با نیوں کو فر امو ش نہیں کیا جا
سکتاانہوں نے کہاکہ یو حنا آبا د کے گر جا گھر وں پر حملہ میں ملوث ملز ما ن
اور عوام کو زند ہ جلا نے وا لے ملزمان کو عبر تنا ک سزادی جا ئے عوا م کو
تحفظ فراہم کر نا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے اس موقع پر چو ہد ری محمد یو
سف ،محمداکر م دریشک ودیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment