راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور شہر میں علی الصبح سے ہی گہرے بادل
چھاگئے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج رہا سہ پہر ہلکی بارش نے موسم سرد بنادیا
ماہرین زراعت نے اس بارش کو گندم کی فصل کے لئے انتہائی مفید قرار دیا ہے
محکمہ موسمیات نے آج بھی جنوبی پنجاب بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment