را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) رشو ت اور کر یشن کا خا تمہ ہما را ما ٹو ،لوٹ
مار میں ملو ث ملا ز مین کے خلا ف انٹی کر یشن کا شکنجہ تیا ر ہے ان خیالا ت
کا اظہا ر انچا ر ج محکمہ انٹی کر یشن کے سر کل را جن پور عبد المجید خا ن
مستو ئی نے اپنے آفس میں صحا فیوں سے گفتگو کر ت ہو ئے کیا انہوں نے کہا
کہ رشو ت خو ر آفیسرا ن جو عوام کو لو ٹ رہے ہیں ان کے خلا ف سخت کا رو ائی
عمل میں لا ئی جا ری ہے انہوں نے کہا کہ جب تک عوام کر یشن کے خلا ف آواز
بلند نہیں کر تے معا شر ہ سے کر یشن کا خا تمہ ممکن نہیں میڈ یا اور سا
ئلین کی بر وقت نشا ند ہی سے محکمہ انٹی کر یشن لیڈ وں کے خلا ف تحقیقا ت
کر رہا ہے انہوں نے ایک سوال کے جو اب میں کہا کہ رشوت اور کر یشن نے معا
شر ہ میں بگا ڑ پیدا کر دیا ہے ایسے افراد کسی رعا یت کے مستحق نہیں ہیں
محکمہ انٹی کر یشن بلا امتیا ز اور کسی دبا ؤ کو خاطر میں لائے بغیر کر یشن
کے خلا ف جہا د کر رہا ہے اس موقع پر را ؤ محمد خا لد ودیگر بھی مو جو د
تھے
0 comments:
Post a Comment