را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جر ائم کی سر کو بی کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھا
ئیں گے سما ج دشمن عناصر معا شر ہ کا نا سور ہیں سخت کا رو ائی عمل میں لا
ئی جا رہی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر D.S.Pسر کل رو جھان فضل الر حما ن نے
میڈیا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پو لیس اپنے
پیشہ وارانہ فر ائض کی ادا ئیگی با احسن طر یق انجام دے رہی ہے جر ائم
پیشہ عناصر کی سر کو بی کے لیے ہر ممکن اقدا م اٹھا ئینگے اور اس سلسلے میں
کو ئی دبا ؤ سفا ر ش قبول نہیں کی جا ئینگی انہوں نے کہا کہ جر ائم کا قلع
قلع کر نے کے لیے پو لیس24گھنٹے جد وجہد میں مصر وف عمل ہے مو با ئیل گشت
ٹیمیں د ن را ت مشکوک گا ڑیوں ،مشکوک افرا دکی چیکنگ میں مصر وف ہیں منشیا ت
اور جو ا ء کے خلا ف بھی پو لیس کا اپر یشن کلین اپ جا ر ی ہے انہوں نے
کہا کہ لا ؤڈ سپیکر کے غلط استعما ل ،فر قہ وارا نہ ،تقا ریر،لٹر یچر پر پا
بند ی ہے خلا ف ورزی کر نے والے قا نون شکن شر پسند عنا صر سے آ ہنی ہا
تھوں سے نمٹا جا ئیگا پو لیس ،حکو مت اور پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ ہر قسم
کے ممکنہ خطر ات سے نمٹے کے لیے پو ری طر ح تیا ر ہے انہوں نے کہاکہ ملک
نا ز ک تر ین حالا ت سے دو چا ر ہے ایسے میں علما ء کر ام اور میڈ یا پر
بھا ری ذمہ دار ی عا ئد ہو تی ہے علما ء کر ام اپنی تقا ر یر اور خطا ب میں
عوام النا س کو اخو ت اور بھا ئی چا رے کا در س دیں فر قہ وارانہ کشیدگی
سے گر یز کیا جا ئے
0 comments:
Post a Comment