راجن
پور (کرائم رپورٹر)ڈی سی او ہاؤس کے سامنے سائیکل اورموٹر سائیکل میں ٹکر
لگنے سے دو بچے ایک مرد زخمی ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو DHQ
پہنچایاتفصیلات کے مطابق سکو ل کی چھٹی ہو تے ہی روڈ پر ہجوم اورتیز رفتا
سے آتے موٹر سائیکل نے سائیکل سوار بچوں کو ٹکر ماری جس سے سکول کے بچے
شدید زخمی ہو گئے ساتھ موٹر سائیکل سوار کو کافی چوٹ لگائی جس پر
ریسکیو1122 موقع پر آکر سکول کے بچوں اور مو ٹر سائیکل سوارکوDHQایمر جنسی
واڈ میں پہنچادیا
0 comments:
Post a Comment