Feature Top (Full Width)

Thursday, 8 May 2014

اے سی راجن پور چوہدری مختار نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

 

راجن پور (کرائم رپورٹر) اے سی راجن پور چوہدری مختار نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق امتحانات کو شفاف طریقے سے کیا جا ئے انہوں سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کی کہ غیر متعلقہ افراد کو سنٹر میں داخل نہ ہونے دیا جا ئے ۔ کو ئی حل شدہ مواد اندر نہ جانے دیا جا ئے۔ قبل ازیں انہوں اے سی راجن پور نے صبح سویرے سبز منڈی کا دورہ کیا اور نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا اور انہوں نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور گونمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں سے زائد فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی اور ان کے چالان کیئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers