راجن
پور (کرائم رپورٹر ) گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2روجھان میں بچوں کو سکول
میں داخل کروانے کے لیے ایک تقر یب منعقد ہوئی جس میں سردار صفدر حسین خان
مزاری رہنما ن لیگ نے خصو صی شر کت کی اور بچوں کو اپنے ہاتھ سے سکول ہذا
کے رجسٹر داخل خارج میں درج کیا اس موقع پر آئی سیب کواڈیٹر سلطان مزاری
اور ڈپٹی ڈی ای او اور اے ای او ز صاحباں نے شر کت کی سول سوسائیٹی کی طر ف
سے swsکے صدر ندیم ہمشت مزاری نے خصوصی رول ادا کیاسردار صفدر خان مزاری
رہنما ن لیگ نے علاقے کے عمائدین سے کہا کہ زیا دہ سے زیا دہ اپنے بچوں کو
زسکول میں داخل کر وایا
0 comments:
Post a Comment