راجن پور(کرائم رپورٹر)ٹھیڑی کالونی پر ماڈل تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ ایک
سو چالیس لیٹر دیسی شراب برآمد دو ملزمان گرفتار ایک فرار تفصیلات کے مطابق
گذشتہ روز ٹھیڑی کالونی پر ماڈل پولیس تھانہ نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ
مارا اور موقع پر ایک سو چالیس لیٹر دیسی شراب برآمد کی اور دوملزمان رفیق
عرف فوجی عبدالرزاق عرف رزاقہ گرفتار جبکہ ملزم رفیق ولد کریم بخش موچی
فرار اے ایس آئی شفیق الرحمان کے مطابق مقدمہ نمبر 292دفع 4/79درج کر کے
کاروائی شروع کردی
0 comments:
Post a Comment