راجن
پور (کرائم رپورٹر) ماڈل تھا نہ سٹی میں3 لاکھ 19 ہزارروپے چوری کا الزام
پر ایک ملزم گر فتا ر تفصیلات کے مطابق صیف عمرزوجہ سید قائم شاہ نے اوصاف
کو بتا یا کہ میں کراچی میں رہتی تھی اور کچھ عرصہ پہلے راجن پورواپس آئی
کراچی میں نے12 لاکھ روپے کا گھر فروخت کر کے 6 لاکھ روپے اپنے بیٹے کو دے
اور2لاکھ روپے سے اپنی چھوٹی بیٹی کی شادی کی اور ایک لاکھ روپے سے اپنے
شوہر کا رحیم یارخان سے آپریشن اور علاج کروایا بقایا 3 لاکھ روپے بینک میں
تھے جن کو گزشتہ روز بینک سے نکلوائے اور ساتھ ہی 19ہزار روپے پرافٹ بھی
جو میں گھر لے جا رہی تھی کہ ایک ریڑی والے سے سبزی لی اور3 لاکھ 19 ہزار
روپے ریڑی پر بھول کر گھر جا پہنچی تو گھر میں رقم نہ تھی جس پر واپس ریڑی
پر آئی اور ملزم ریڑی والے نے صاف انکار کر دیا اور میں پھر ماڈل تھا نہ
سٹی میں آگئی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کاروائی شروع کر دی جبکہ تفتشی
ASI کے مطا بق زوجہ سید قائم شاہ نے بینک سے ر قم نکلوائے جس کی ہم نے
بینک سے تصدیق کی تو انہوں نے بھی بتایا کہ زوجہ سید قائم شاہ نے ہم سے3
لاکھ19 ہزار روپے نکلوائے ہیں جس کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے کا روائی
شروع کر دی
0 comments:
Post a Comment