راجن پور (کرائم رپورٹر) ممتاز مسلم لیگی رہنما سردار یوسف خان دریشک نے
کہا ہے کہ حکومت کے خلاف سازش کر نیوالے ملک قوم کے دشمن ہے ۔عوام نے دھر
نا کی سیا ست کو مسترد کر دیا ہے ۔عوام جا نتے ہیں کہ لیگی حکومت ہی صرف
عوام کے مسائل حل کر سکتی ہے ۔ان خیا لات کا اظہار انہوں نے اپنی رہا ئش
گاہ پر معززین علاقہ اور صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ
عمران خان اور پا رٹیاں چاہے جینا روز لگا لیں حکومت اپنی مدت پوری کر یگی
۔انہوں نے کہا کہ عوام اب عملی کا م چاہتی ہے جبکہ عرصہ 67 سالوں سے
کھوکھلے نعروں اور دھرنا سیا ست سے عوام تھک چکے ہیں انہوں نے کہا کہ آئندہ
الیکشن بھی کا رکر دگی کی بنیاد پر ہو گا اور مسلم لیگ ن بھر پور اکثریت
حاصل کر ے گی ۔انہوں نے کہا کہ ایم این اے سردار حفیظ الر حمان خان دریشک
دن رات ضلع راجن پور کے عوام کے مسائل کے حل کرنے کے لئیکوشاں ہیں ۔انہوں
نے کہا کہ حلقہ این اے 175میں ترقیاتی کام بھر پور طر یقے سے جا ری ہیں
۔رابطہ سٹر کوں کی تعمیر ،گلیاں ،نا لیاں ،سیوریج سسٹم کے علاوہ صحت
وصفائی ،واٹر پلا نٹشن پر کام تیزی سے جا ری ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو اب
تبدیلی محسوس ہونا شروع ہو ئی ہے انشاء اللہ ن لیگی حکوسمت اپنی مدت کے
دوان وہ کام کر دکھا ئے گی جو آج تک کسی بھی حکو مت نے نہیں کئے ۔انہوں نے
کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف جنوبی
پنجاب کی تعمیر وترقی خاص طورپر ضلع راجن پورکی تعمیر وترقی میں خصوصی
دلچسپی رکھتے ہیں ۔اس موقع پر ثناء اللہ خان دریشک ،ڈاکٹر جاوید اقبال ،سید
نور الحسن بخاری ودیگر بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment