راجن پور (کرائم رپورٹر ) انیٹی کر یشن پولیس کا چھاپہ یونین کو نسل جہاں
پور کا سیکر ٹری پانچ ہزارروپے لیتے رنگے ہا تھوں گرفتا ر مقدمہ درج کر کے
ماڈل تھا نہ سٹی حوالات میں بند تفصیلات کے مطابق سر کل انچارچ عبد المجید
مستوئی نے صحا فیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز انیٹی کریشن کو ایک درخواست دی
گئی جس میں مدعی نصر اللہ گبول نے کہا کہ یونین کونسل سیکر ٹری نے بچوں کے
بر تھ سر ٹیفکیٹ کے اندرج وحصول کے لیے پانچ ہزارروپے رشوت مانگی ہے جس پر
انیٹی کر یشن سرکل انچارج عبد المجید مستوئی اور سول جج مرید عباس وانیٹی
کریشن کے اہلکار نے ٹی ایم اے میں موجود یونین سیکر ٹری بر کت لغاری پر چھا
پہ مارا جو انیٹی کر یشن کے نشان دہ نوٹ پانچ ہزار روپے بر آمد ہوئے جس پر
یونین سیکر ٹری برکت لغاری کورنگے ہاتھوں گر فتار کر لیا جس کا تھانہ
انیٹی کر یشن میں دفعہ نمبر PCA /5/2/47 ت ،پ 161 مقدمہ درج کر کے ماڈل
تھا نہ سٹی کے حوالات میں بند کر دیا ذرائع کا کہنا ہے یونین سیکر ٹری بر
کت لغا ری نے تین یونین کونسل کا انچارج سنبھال رکھا ہے کیونکہ برکت لغاری
سیاسی اثر ثاروخ رکھتا ہے جس کی مثال یہ ہے کہ پانچ درجے کاملازم گیارہ
درجہ میں ڈیوٹی کر رہا ہے اور تین تین یونین کونسل کا انچارج بنا نا ہوا
ہے
0 comments:
Post a Comment