Feature Top (Full Width)

Thursday, 8 May 2014

راجن پورپولیس میں بھرتی کے لیے انٹرویو کا مرحلہ مکمل زاہد محمود گوندل

 

راجن ر(کرائم رپورٹر ،نامہ نگار) راجن پورپولیس میں بھرتی کے لیے انٹرویو کا مرحلہ مکمل ہو گیاہے۔زاہد محمود گوندل، ڈی پی اوراجن پور راجن پو رپولیس میں کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے لیے انٹرویو کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ پولیس میں بھرتی خالص میرٹ پر کی جارہی ہے۔ بھرتی کا عمل شفاف رکھنے کے لیے امیدوران کے انٹرویو بھی اظہر حمید کھوکھرریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کی سربراہی میں تین رکنی بورڈ نے لیے ہیں ۔ کامیاب امیدواران کی فہرست جلد پولیس لائن راجن پو رمیں آویزاں کردی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers