Feature Top (Full Width)

Thursday, 8 May 2014

ڈی سی اوراجن پور غازی امان اللہ نے پولیو کے دوسرے دن کی کارکردگی کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت

 

راجن پور (کرائم رپورٹر) ڈی سی اوراجن پور غازی امان اللہ نے پولیو کے دوسرے دن کی کارکردگی کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہا کہ پولیو مہم کے دوران کسی قسم کی کو تاہی نہیں ہو نا چا یئے ۔مہم کے دوران اگر کو ئی مسئلہ ہو تو اسے ضلع انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جا ئے ۔ اس موقع پر ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر فیاض،ڈاکٹر ہاشم، ڈاکٹر عمار،ڈاکٹر عبداللہ،ڈاکٹر محسن وٹو،ڈاکٹر صدیق ،پولیو کنٹرول روم سے سید آفتا ب شاہ اور راجن پور یونین کونسل کے سپر وائززموجود تھے۔ڈی سی او نے تمام سپر وائزرز سے ان کے علاقے میں مسائل دریافت کیئے اور ان کے حل کے لیئے متعلقہ افسران کوہدایات جاری کیں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers