راجن پور (کرائم رپورٹر ) اوصاف کی خبر پر انکم ٹیکس سپر وائزاسلم ناصر کے
خلاف انکو ئری شروع کمشز انکم ٹیکس ملتان نے انکم ٹیکس آفیسر سیلم اختر
راجن پور سے رپورٹ طلب کر دی کر ڑوں روپے کے کر یشن کا انکشاف تفصیلات کے
مطابق اوصاف میں خبر شا ئع ہونے پر کمشز ملتان عابد رضا بودلہ نے راجن پور
انکم ٹیکس آفیسر سے رپورٹ مانگ لی سپر وائز اسلم نا صر ،غلام یاسین دونوں
نے تا جر وں کو جعلی وبوگس نوٹس بھیتے ہیں جو انکم ٹیکس آفیر نے اہنی
رپورٹ میں لکھا ہے اسلم ناصر اور غلام یا سین نے مل کر جعلی نوٹس بنائے
دونوں ملازمین دفتر انکم ٹیکس کے لیے حظرک ناک ہے اور مزید انکشاف کیا کہ
دفتر تی ریکارڈ گم کر دیا ہے جبکہ شہر یوں اور وکلا برادری ،تاجر برادری جا
وید اقبال ،عبد رشید ،علی رضا، محمد نواز برکس ،کلیم شاہ ،غلام قادر ،عمر
زمان اور اس کے علاوہعبد المعرف نے ایک سو چا یس صفحہ پر مستقل فائل چیف
کمشز ملتان اور ایف بی آر آفس اسلام آباد بھی دے رکھی ہے اسلم ناصر عر صہ
کئی سال سے کر یشن کر رہا ہے اور کہاں جا نے کانام بھی نہیں یہ با اثر ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ چند دن پہلے اسلم نا صر نے چھٹی واے دن بھی ایک تا جر
کو سر کاری فون سے کال کی کہ آپ کا کیس آؤ ٹ میں آیا ہو ا ہے بیٹھتا کر
مسلہ حل کر تے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کسی اور کے آؤٹ پر تا جر سے لا
کھوں روپے رشوت کما نا چا ہتا تھا جس کا بر وقت پتہ چلا گیا اور رز کھول
گیا ۔شہر یوی وتاجر وں کا وزیر اعظم میاں نواز شریف ،وزیر اعلی میاں شہباز
شریف و ایف بی آر کے حکام بالاسے پر روز مطالبہ کیا ہے کہ کر پٹ ملازمین
کو نوکری سے نکال جا ئے اور ان کے خلاف قانونی کا روائی کی جائے
0 comments:
Post a Comment