راجن
پور (کرائم رپورٹر) موبائل چھینے پر دو گر وپوں میں لڑائیجمیل خواجہ نے
فرحان اورعامرکھیڑا کو فائر مار کر شدید زخمی کر دیا ریسکیو 1122 نے
زخمیوں کو اٹھا کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں منتقل کر
دیا جہاں پر ڈاکٹر وں کی عدم موجودگی کی وجہ سے زخمی بیس منٹ تڑپتے رہے
شہریوں نے ڈاکٹروں کے خلاف شدید نعرے بازی کی تفصیلات کے مطابق گز شتہ رات
ساڑھے نو بجے کے قریب چوک الہ آباد کا محلہ کھیڑا میں کھیڑا گروپ کا ایک
لڑکا گلی میں فون کر رہا تھا جسے جمیل خواجہ اور اس کے والد عبدالرحمن نے
گلی میں فون کر نے سے روکا نہ رکنے پر فون چھین لیا جس پر کھیڑا ومکول عبد
الرحمن خواجہ کے پاس آئے اور تو تکر ار کیا جس پر دونوں با پ بیٹا مشتعل
ہوگئے جس پر جمیل خواجہ نے گھر سے پستول لے آیا اورجس میں عامر عرف ببلو کو
دو فائر اور فرحان کو ایک فا ئر لگاجبکہ ایس ایچ اوماڈل تھا نہ سٹی مجاہد
خان بر مانی کے مطابق پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی گرفتاری
کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہیں جس میں ملزم کے والد عبد الرحمن خواجہ کو گر
فتا ر کر دیا ہے جبکہ دوسری ملزمان کے لیے جگہ جگہ چھا پے مارے جا رہے ہیں
ذرائع کے مطابق پانچ سے چھ ماہ سے دونوں گروپوں میں لڑائی جھگڑا چلا آرہا
تھا جس کی وجہ سے لڑائی کا سبب بنا
0 comments:
Post a Comment