راجن
پور (کرائم رپورٹر ) ٹی او فنانس ٹی ایم اے راجن پور ملک جمال فرید اپنے
فرائض ایمانداری سے سرانجام دیئے رہے ہیں ان کے خلاف من گھڑت پراپیگنڈاکی
مذمت کر تے ہیں شوکت حسین ،محمد اشرف فرید نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں
نے کہا کہ ملک جمال فرید ٹی او فنانس اپنے فرائض با احسن طر یقہ انجام دیئے
رہے ہیں مگر چند عناصر ان کے خلاف من گھڑت اور جھوٹے پرپیگنڈاکر رہے ہیں
جس کی ہم پر زور مذمت کر تے ہیں
0 comments:
Post a Comment