راجن
پور (کرائم رپورٹر ) صدرانجمن پٹو اریاں تحصیل راجن پور محمود فرید سیال
نے کہا ہے کہ پٹواریاں کے حقوق کا تحفظ اور عوام کو ریلیف دنیا میری اولین
ترجیحات میں شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ پٹواری معاشرہ کا ایک اہم حصہ ہے جو
ہمہ وقت عوام کی خدمت میں رہتا ہے انہوں نےنہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں میڈیا
کی اہمیت کو فراموش کیا جا سکتا ۔انہوں نے کہ الیکشن میں تمام دوستوں کا
مشکوک ہوں جنہوں نے مجھ پراعتماد کیا میں دوستوں اعتماد پر پورا اترئے کی
بھر پور کوشش کروں گا
0 comments:
Post a Comment