راجن
پور (کرا ئم رپورٹر ) سرائیکستاں قومی اتحاد کے سر براہ خواجہ غلام فرید
کو ریجہ سابق ممبر کونسل سردار عبد الر حمن خان دریشک کی ہمیشرہ کے نماز
جنارہ کے بعد ضلعی آرگنائز ر ایس کیوآئی سیف اللہ خان سونترہ کی رہا ئش گاہ
پر پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے استحکام کی
حمایت کر تے ہیں حکومت موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے حقائق سامنے لائے
عمران خان اور طا ہر القادری حکومت کو ئف ٹائم دینا چاہیے ہیں تو حکومت
مخالف تمام جمہو ری اپوز یشن جما عتوں کو احتجا ج کے لیے ایک نقطہ پر فا ئل
کر یں اپوز یشن متحد ہو گئی تو حکومت کا بوریا بستر گول ہو جا ئیگا وفاقی
اور صوبائی حکومت کی طرف سے ایک سال مکمل ہونے پر یکسر سرائیکی علاقے کو
نظر انداز کر دیا گیا ۔حالیہ بجٹ میں وفا ق اور صوبہ میں سرائیکی خطے کے
لیے اپر پنجاب سے علیحدہ بجٹ مقر ر کیا جا ئے اور نشتر گھا ٹ کا کام بند
کرنابد تر ین زیا دتی ہے ۔لاہور کی تر قی کے خلاف نہیں لیکن سرا ئیکی وسیب
کے وسا ئل کی صورت دستبردار نہیں ہوں گے ۔پولیو کی ہم بھر پور طر یقے سے
چلائی جا نی چا ہیے ۔انٹر نیشل صحت ادارے کی طرف سے پا بندیا ں پا کستان کے
معیشت کے لیے نقصان دہ ہیں ۔اس مو قع پر ضلعی آرگنا ئز ر سیف اللہ خان
سونترہ ،محمد شعیب پنوار ،ملک رشید احمد ،شہز ادقر یشی ،سید شاہ زیب بخاری
،کامران سکھا نی ،ملک مشتا ق احمد ،فیاض زاہد گبول ودیگر بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment