راجن پور (کرائم رپورٹر)پارلیمانی لارجز میں کروڑوں کی شراب اور لڑکیوں کے
رقص ہوتے ہیں میری آواز کو دبانے کے لئے سیاست دانوں نے ایکا کر
لیا۔سیاستدان، دہشتگر داوربھتہ خور قوم کے غددار ہیں ۔ پاکستان ٹوٹ چکا
ہے۔بہت جلد راجن پورمیں فری بس سروس چلا دوں گا جمشید دستی کا راجن پورکے
حقوق پر دھرنے سے خطاب تفصیلات کے مطابق عوامی راج تحر یک نے ایم این اے
جمشید دستی کو راجن پور کے حقوق پر دھرنے کی دعوت دی جس میں ہزاروں افراد
کی تعداد نے جمشید دستی کا استقبال کیا اور کچہری چوک میں دھرنا دیا جس میں
جمشید دستی نے حقوق راجن پور پر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ دریشک ،مزاری
،گورچانی میر ے بھا ئی ہے میں نے ان سے اسمبلی میں اپنے حقوق پر بولنے کا
کہا تو انہوں نے کہا ہم نہیں بول سکتے جمشید دستی نے کہا بہت جلد راجن پور
کے غریب آدمی کو ایم این اے بنا وں گا کیونکہ میں ایک بیل دار کا بیٹا ہوا
مجھے فخر ہے اور غریب کے دکھ درداچھی طرح جا نتا ہوں غر بیوں سے مجھے
پیارا ہے وزیر اعظم میاں نواز شریف و میاں شہباز شریف ملک کے غد دار ہے اور
بہت بڑے بھتہ ما فیا ہے جنہوں نے ملک کی معیشت اورعوام کے حقوق پر ڈاکا
مارا ہو ا ہے کا فی لوگوں کے گھر اجڑے چکے ہیں ڈی جی خان کی بیورو کریٹ کی
بیٹی اور فصیل آباد ایس پی کی بیوی سے شادی کر رکھی ہے اور لوگوں کے
گھراجاڑے ہیں راجن پور میں سوئی گیس ، نشتر گھاٹ ، داجل کینال تو صیح اور
فلڈبندکے لیے ہائی کوٹ میں جاؤں گاجنوبی پنجاب کے فنڈ لاہور میں لگائے جا
رہے ہیں پچھلے دورے حکومت میں چھ سو ارب روپے لاہور میں لگا ئے ہیں اب بھی
چار سوارب روپے کے کا م ہو رہے ہیں ایم این اے کی تنخواہ 66ہزار روپے جبکہ
وزیر اعظم کی تنخواہ 86 ہزار روپے ہے جس سے ہم پا نچ مر ے کا پلاٹ بھی نہیں
خرید سکتے ہیں جبکہ وزیر اعظم ووزیراعلی کے اربوں کے اثاثے ہیں یہ عوام کی
لوٹی رقم پر عیا شی کر رہے ہیں ان کے کتے اور حیوانات بھی عیا شی کر رہے
ہیںیہاں انسانوں سے بہترجا نورزندگی گزار رہے ہیں نواز شریف نے انڈیا کو
بہترین ملک کہہ کر پاکستا ن کی عوام کی تذلیل کی انڈیا پاکستان کا دشمن ہے
اس نے ہمارے ملک کی زراعت کو اور امن کو خراب کیا ہوا ہے ہمارا دوست نہیں
ہو سکتا ہے۔ مجھے الیکشن میں ہا رنے کے لیے نو کرڑو روپے خر چ کیے گئے مگر
عوام کی محبتوں اور دعاؤں نے دوبادہ ایم این اے بنا یامیں عوام کا شکرگزار
ہوں اورعوام کا خادم ہوں میر ی ایک ایک سانس عوام کی امانت ہے ۔میں کسی سے
نہیں ڈر تا موت ایک دن آنی ہے مجھے خدا پر بھر وسا ہے کہ میرے دل میں عوام
کی خدمات کا جذبہ ہے راجن پور کی عوام نے مجھے بہت محبت اور عزت دی
0 comments:
Post a Comment